Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

کورونا کے حوالے سے ڈاکٹر محمد کامران کی نظم کی بین الاقوامی سطح پر پذیراٸ
کورونا کے حوالے سے ڈاکٹر محمد کامران کی نظم کی بین الاقوامی سطح پر پذیراٸ


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے چٸیر مین ڈاکٹر محمد کامران کی کورونا کے حوالے سے لکھی گٸ نظم "مجھے آدمی کی بقا چاہییے" کو بین الاقوامی سطح پر غیر معمولی مقبولیت اور پذیراٸ ملی ہے۔ متعدد علمی و ادبی اور سماجی رابطوں کی ویب ساٸٹس اور اخبارات نے اس نظم کو شایع کیا ہے۔ شعبہ اردو، استنبول یویورسٹی کے چٸیرمین پروفیسر ڈاکٹر حلیل طوقار رنے اس نظم کا ترکی میں اور ناردرن یونیورسٹی نوشہرہ کے شعبہ انگریزی کی ایم فل اسکالر رہین بی بی نے انگریزی میں ترجمہ کیا ہے۔