Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد کامران اور ڈاکٹر ضیا الحسن کی بیادٍ میر تقی میر مشاعرے میں شرکت
ڈاکٹر محمد کامران اور ڈاکٹر ضیا الحسن کی بیادٍ میر تقی میر مشاعرے میں شرکت


ادارہ زبان وادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن نے لاہور گیریژن یونیورسٹی کے زیرٍ اہتمام عظیم اردو شاعر میر تقی میر کی یاد میں منعقد ہونے والے قومی مشاعرے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنا کلام پیش کیا اور میر تقی میر کی شعری عظمت کو خراجٍ تحسین پیش کیا۔