Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

معاصر علمی دنیا میں تراجم کی اہمیت مسلمہ ہے
معاصر علمی دنیا میں تراجم کی اہمیت مسلمہ ہے


اردو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسلیشن سنٹر پنجاب یونیورسٹی(ادارہ تالیف و ترجمہ) کے ڈاٸریکٹر اور انسٹیٹیوٹ آف اردو کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے منہاج یونیورسٹی لاہور کے پرو واٸس چانسلر ڈاکٹر شاہد سرویا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد کامران نے انہیں سنٹر میں تراجم کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا اور حال میں شایع ہونے والے ، اردو غزل کے انتخاب (مرتبہ: پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا) کا نسخہ پیش کیا۔ اس موققع پر ڈاکٹر شاہد سرویا نے کہا کہ معاصر علمی دنیا میں تراجم کی اہمیت مسمہ ہے۔