Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد کامران کی نظم "یارٍمن ترکی"کا ترکی اور انگریزی زبان میں ترجمہ

ڈاکٹر محمد کامران کی نظم "یارٍمن ترکی"کا ترکی اور انگریزی زبان میں ترجمہ


ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈاٸریکٹر اور ادارہِ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی نظم "ہارٍ من ترکی" کو بین الاقوامی سطح پر غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئ ہے، اس نظم میں ترکی کی تہذیب و ٹقافت کے ساتھ ساتھ لاہور اور قونیہ میں پائ جانے والی تصوف کی روایت کو موضوع بنایا گیا ہے- شعبہ اردو, استنبول یونیورستی ترکی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر حلیل طوقار نے اس نظم کو پاک ترک دوستی میں اہم سنگٍ میل قرار دیتے ہوۓ اس نظم کا ترکی زبان میں ترجمہ کیا ہے- معروف صحافی جناب فاروق عادل نے ڈاکٹر کامران کی نظم کو مجاز اور حقیقت کے امتزاج سے تخلیق ہونے والی کرشماتی نظم قرار دیا ہے- اس نظم کو انگریزی زبان و ادبیات کی استاد محترمہ رہین بی بی نے انگریزی میں ترجمہ کیا ہے جسے علمی وادبی حلقوں نے سراہا ہے