Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں جاپانی طلبہ کے ساتھ نشست

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں جاپانی طلبہ کے ساتھ نشست


١٨ جنوری ٢٠٢٣ کو انجمنِ اردو ادارہ زبان و ادبیاتِ اردو اورینٹل کالج جامعہ پنجاب کے زیرِ اہتمام ہونے والی ادبی نشست کے مہمان اردو کورس کے جاپانی طالبعلم تھے ، بی ایس اردو کے طالبعلموں نے بھر پور حصہ لیا آخر پر جاپانی طالبعلموں کینتا، ہیساکی اور آمنہ ایواساکی نے میر تقی میر، ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کا کلام سنایا۔ انجمن اردو کے نگران مشتاق احمد خان نے طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کی