Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد کامران کی لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے مشاعرے میں شرکت‎

ڈاکٹر محمد کامران کی لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے مشاعرے میں شرکت‎


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران نے شعبہ اردو، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سالانہ بین الاقوامی مشاعرے میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی۔ انہوں نے اپنا کلام پیش کیا اور منتظمین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئےمشاعرے کو تہذیبی تربیت کا اہم وسیلہ قرار دیا۔